• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلادکی محافل میں سیلاب متاثرین کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہررضابخاری نے شعبہ ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی امور کے زیر اہتمام عید میلا دالنبی ؐ کے سلسلے میں ایوان ِ اوقاف میں منعقدہ کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلا د شریف کی محافل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نجات اور متاثرین کی بحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔
لاہور سے مزید