• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایم ایس جنرل ہسپتال کے والد کے انتقال پر انتظامیہ کا اظہار افسوس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین نے اے ایم ایس ڈاکٹر سلمان شکیل کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید