• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف، شہباز شریف نے آبائی قبرستان میں والدین، بیگم کلثوم کی قبروں پر پھول رکھے

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف اہلِ خانہ کے ہمراہ آبائی قبرستان گئے۔

نواز شریف اور شہباز شریف نے والدین اور بیگم کلثوم نواز سمیت دیگر کی قبروں پر پھول رکھے۔

انہوں نے اس موقع پر مرحومین کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر میلادِ مصطفی ﷺ کی محفل، قرأت اور نعت خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔

وہاں امتِ مسلمہ، پاکستان میں امن و ترقی اور شہدائے وطن کے لیے دعا بھی کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید