ساہیوال میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کی ہے۔
ساہیوال میں نائی والا بنگلہ میں نجی گودام سےگندم کے21 ہزار تھیلے برآمد ہوئے۔
گودام سیل، مالک کو گندم ضلعی انتظامیہ کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیدیا گیا۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
یوم فضائیہ پر پیغام میں کہا کہ فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے فضائی جنگی معرکوں میں اپنی دھاک بٹھائی۔
مکمل چاند گرہن کا آغاز 10 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔ رات 11 بجکر 12 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح کی سخت جیل مریم نواز نے کاٹی بانی پی ٹی آئی 15 دن نہیں کاٹ سکتے۔
فوارہ چوک، جیل چوک، کچہری روڈ، جناح روڈ، پرنس روڈ، محلہ بخشو میں اب بھی پانی موجود ہے۔
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں زمیندارہ بند ٹوٹنے سے کئی بستیاں زیر آب آگئیں۔
1965ء کی طرح آج بھی افواجِ پاکستان ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: سابق گورنر سندھ
یادگارِ شہداء، ملتان، گوجرانوالہ اور کھاریاں گیریژنز میں تقاریب منعقد کی گئیں، یادگارِ شہدا پر چادریں چڑھائی گئیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے جمعرات تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکان ہے۔
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے سے نمٹنے کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔
جماعتِ اہلسنت کے تحت کراچی کے نشتر پارک میں میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔
کراچی میں عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے جماعت اہلسنت، سنی تحریک اور دیگر جماعتوں کی جانب سے ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے خیبر پختون خوا میں غذائی قلت کے خدشے کا اظہار کر دیا۔
محکمۂ معدنیات نے بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حادثات اور اموات کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون کی انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال کر دی گئی۔