چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل ملتان اور گردو نواح میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔
پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کل ہی مظفر گڑھ کا بھی دورہ کریں گے اور سیلاب متاثرین سے ملیں گے۔