• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے ڈرون بھیج دیا جو گاؤں میں آگرا: احسن اقبال

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ رینجرز جوانوں کو بچاتے ہوئے ریلے میں بہہ کر شہید نوجوان کے والدین سے تعزیت کی، اسی دوران بھارت نے ڈرون بھیج دیا جو گاؤں میں آگرا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی بوکھلاہٹ آخری درجے کو عبور کر چکی ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل رات رکن اسمبلی احمد اقبال اور وسیم بٹ کے ساتھ ورکنگ باؤنڈری پر آخری گاؤں کا دورہ کیا۔

قومی خبریں سے مزید