• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوتی رہی، جس کے باعث، بعض مقامات پر پانی کھڑا ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اب تک سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 116 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں بارش کا نیا اسپیل آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ادھر کمشنر کراچی نے آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ کراچی شہر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید