• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

مرنے والے مزدور کی شناخت شمشاد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید