• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹم کراچی سے نکل چکا، کل تیز بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

شمالی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن 6 گھنٹے کے دوران مغرب کی جانب بڑھ گیا ہے۔ کراچی میں کل تیز بارش کا امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کراچی سے نکل چکا ہے اور اب پسنی کے مشرق اور جنوب مشرق میں 110 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق 12 گھنٹے کے دوران سسٹم کمزور ہوکر نمایاں ہوا کے دباؤ میں تبدیل ہوگا۔ کراچی میں کل تیز بارش کا امکان نہیں۔ ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوتی رہے گی۔

قومی خبریں سے مزید