• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ 

دوسری جانب بلدیہ ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے بس کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔

قومی خبریں سے مزید