لاہور کے علاقے ہنجروال میں مضر صحت دہی بڑے کھانے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مضر صحت دہی بڑے کھانے سے ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہری تاجر ہے اور اس کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں بشام میں چینی انجینئرز پر ہونے والے خودکش حملہ کیس میں 49 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم بی ایل اے کی ایسی کارروائیوں کا مقصد علاقے میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں منصورہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی۔
صوبے میں گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی پابندی ہو گی۔
لاہور سے شیخوپورہ اور فیصل آباد کے راستے کراچی جانے والی ٹرینوں کو متبادل روٹ کے طور پر ساہیوال کے راستے روانہ کیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کر دیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے پہلا نشان حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کو ان کے 78ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 82 ہزار 744 کیوسک ریکارڈ ہوئی۔
پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائیڈنگ افسر اور پٹواری پولنگ بیگز سمیت پکڑے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، استحکامِ پاکستان پارٹی اور آزاد امیدواروں سمیت دو سو چھیانوے امیدوار میدان میں ہیں
کیبل فالٹ کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تین پمپ عارضی طور پر بند ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے سفارتکاری اور مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمیں مسئلہ اس نظام سے ہے، سارے ملک کے اختیارات ایک وزیراعظم اور چار وزرائے اعلیٰ کے پاس ہیں۔