• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی شراکت داری کا معاہدہ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی میں شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے لندن میں ملاقات ہوئی، جس میں مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے کاروباری افراد سے ملاقات کی۔ 

واضح رہے کہ ان دنوں امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید