• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران میں ہفتے سے جاری امریکی اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 555 ہوگئی

ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے امریکی اسرائیلی حملوں میں 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب  ایران نے اسرائیل پر خیبر شکن میزائلوں سے حملے کا اعلان کر دیا ہے۔

انقلابی گارڈز کا کہنا ہے کہ حیفہ میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے، تل ابیب میں سرکاری عمارتیں نشانے پر رکھی ہیں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید