• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ: پسند کی شادی پر بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اوکاڑہ کے علاقے منڈی احمد آباد میں بھائی کی مبینہ فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی کرنے والی بہن پر فائرنگ کی، دوسری بہن بچانے آئی تو اس پر بھی فائرنگ کردی۔ 

ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید