• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی امین گنڈاپور سے حلیم عادل شیخ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

حلیم عادل شیخ اور علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو
حلیم عادل شیخ اور علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے پی ٹی آئی سندھ کے وفد نے پشاور میں ملاقات کی۔ 

وفد کی قیادت پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کی، وفد میں منتخب ارکان صوبائی اسمبلی اور دیگر عہدیداران بھی شامل تھے۔

اس موقع پر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ خیبر پختون خوا کے عوام اور قیادت کی مہمان نوازی پر شکر گزار ہیں، صوبے نےحقیقی آزادی کی تحریک کو نئی جان بخشی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام بھی بانی کی رہائی اور تحریک میں کردار ادا کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید