علی امین گنڈاپور سے حلیم عادل شیخ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے پی ٹی آئی سندھ کے وفد نے پشاور میں ملاقات کی۔
September 28, 2025 / 08:14 pm
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجاکی ضمانت منظور کرلی۔
September 24, 2025 / 10:25 pm
ندیم افضل چن کا متاثرین کی مدد بی آئی ایس پی سے کرنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے بھی حکومت سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
September 24, 2025 / 06:53 pm
الیکشن کمیشن کو علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا
دوران سماعت جسٹس سید ارشد علی نے سوال کیا کہ 90 دن کے بعد الیکشن کمیشن کارروائی کیسے کر سکتا ہے؟
September 23, 2025 / 10:50 am
چیف جسٹس کو چاہیے کہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی سنوائی کر کے ریلیف دیں، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ توشہ خانہ ٹو سمیت سارے بے بنیاد کیسز بنائے گئے ہیں، سارے گواہان بے بنیاد اور بوگس ہیں جو دباؤ میں گواہی دے رہے ہیں۔
September 19, 2025 / 01:22 pm
کے پی نے فرنٹ لائن پر لڑ کر باقی ملک کو دہشت گردی کے ناسور سے محفوظ رکھا: بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا نے فرنٹ لائن پر لڑ کر باقی ملک کو دہشت گردی کے ناسور سے محفوظ رکھا۔
September 15, 2025 / 03:52 pm
’ڈیل‘ کا لفظ ہم مسترد کر چکے ہیں، کوئی ڈیل نہیں ہو رہی: چیئرمین پی ٹی آئی
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جو پارٹی چھوڑ گیا، اس کے خلاف کوئی کیس نہیں بنا، ہمارے لوگوں کو سزائیں ہوئیں اور وہ نااہل بھی ہوئے
September 12, 2025 / 11:15 am
پشاور ہائی کورٹ کا سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور ہائی کورٹ نے سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
September 09, 2025 / 02:49 pm
لاپتہ افراد کیس: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ملزم کی والدہ سے ملاقات اور معاوضہ دینے کا حکم
لاپتا افراد سے متعلق 14 درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی، عدالت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔
September 08, 2025 / 04:51 pm
الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان نے کی۔
August 26, 2025 / 10:03 am
بونیر: جان خطرے میں ڈال کر اسکول کے بچوں کو بچانے والا اسکول ٹیچر خود زندگی ہار گیا
خود سیلابی ریلے میں آنے والے ایک پتھر سے ٹکرا کر جان کی بازی ہار گیا ، ظہور احمد سمیت ان کے خاندان کے 12 ا سے زائد افراد سیلاب کی نذر ہوئے۔
August 22, 2025 / 08:21 pm
خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔
August 18, 2025 / 01:13 pm
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمر ایوب اور شبلی فراز کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا
عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو نئے اپوزیشن لیڈر کی تقریری سے روک دیا جبکہ سینیٹ چیئرمین کو بھی سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن کی تقرری سے روک دیا گیا ہے۔
August 12, 2025 / 02:28 pm
پشاور: سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل، عدالت نے جواب طلب کرلیا
سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی بیٹی ہانیہ خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کے لیے پشاور کی عدالت میں درخواست پر سماعت ہوئی۔
August 12, 2025 / 01:16 pm