ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) میں ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کےلیے ٹینڈر کھول دیے گئے۔
ٹی سی پی ٹینڈر میں ایک کمپنی کی اسمال گرین شوگر نے 542 اعشاریہ 59ڈالر میں فی ٹن فراہمی کی پیشکش کی ہے۔
ٹی سی پی ٹینڈر میں دوسری کمپنی نے میڈیم گرین چینی 567 اعشاریہ 5 ڈالر فی ٹن میں فراہمی کی بولی دی ہے۔
ٹینڈر میں تیسری کمپنی نے چھوٹے دانے کی چینی 533 ڈالر فی ٹن میں فراہم کرنے کی بولی دی ہے۔