• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: ملازمہ پر میاں بیوی کا مبینہ تشدد، گرفتار کرلیا گیا

تصویر بشکریہ جیو نیوز
تصویر بشکریہ جیو نیوز

فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ 

مدینہ ٹاؤن میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد کیا۔

اس حوالے سے ملازمہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

والدہ کا کہنا ہے کہ تشدد سے بیٹی کا دانت ٹوٹ گیا اور چہرہ بھی زخمی ہے۔

قومی خبریں سے مزید