• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شام 7 بج کر 54 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور تھا۔

قومی خبریں سے مزید