• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں نشئی نے 2 بچوں کو جلا کر مار ڈالا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں نشے کے عادی شخص نے 2 بچوں کو آگ لگا کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نشئی نے 4 بچوں پر حملہ کیا تھا، حملے میں جھلس کر زخمی ہونے والے 2 بچے زیر علاج ہیں۔

واقعے کے بعد ملزم نے بھی مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید