• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ نے جیلوں کیلئے 32 جونیئر سائیکالوجسٹس کی انڈکشن ٹریننگ مکمل کرلی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیراعلی پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبہ بھر کی جیلوں کیلئے 32 جونیئر سائیکالوجسٹس کی انڈکشن ٹریننگ مکمل کر لی۔ ماہرین نفسیات کی انڈکشن ٹریننگ کی کامیاب تکمیل پر محکمہ داخلہ میں تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرپرسن کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
کراچی سے مزید