• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ آرٹ مقابلوںکا انعقا د

لاہور(پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ آرٹ مقابلوںکا انعقا دکیا گیا جس کی اختتامی تقریب کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی جبکہ تقریب کے مہمانان گرامی میںپاکستان کونسل آف آرٹس کی ڈائریکٹر فاطمہ سلمان اور گورنمنٹ کالج فار ویمن گلبرگ فائن آرٹ ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر ساروش طارق نے شرکت کی۔
کراچی سے مزید