• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر رہا۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق  لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس آج 255 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آلودگی کے لحاظ سے کراچی 165 پارٹیکولیٹ میٹرز ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق فضائی آلودگی کے لحاظ سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی تیسرے اور ایک اور بھارتی شہر کولکتہ چوتھے نمبر پر ہے۔

ماہرین صحت نے موجودہ صورتحال میں شہریوں کو احتیاط برتنے پر زور دیا۔

قومی خبریں سے مزید