• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کی بدعنوانی مقدمات میں سماعتیں کم کرنے کی درخواست مسترد

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی بدعنوانی مقدمات میں سماعتیں کم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ 

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے ہفتہ وار سماعتوں کی تعداد کم کرنے کی درخواست کی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر 2019 سے بدعنوانی کے تین مقدمات ہیں۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو پر رشوت، دھوکہ دہی اور اعتماد کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید