حل ہوئے ہیں کب عوامی مسئلے
کب ہوا ہے کوئی ایسا انتظام
راس آیا ہے کبھی اِس قوم کو
غیر جمہوری نہ جمہوری نظام
محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیرونی ایجنسیز نے معاشی استحکام کی توثیق کی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ 28 دسمبر کو ہو گی۔
یہ تحقیق معروف جریدے نیچر کمیونیکیشنز (Nature Communications) میں شائع ہوئی
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں صدر آصف علی زرداری اور اِن سے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ ایسا فحش شو پاکستان میں بنایا گیا ہے
جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج چوتھا روز ہے۔
’کراچی میں ایک مخصوص ہیلووین پارٹی منعقد ہوئی، جس میں مبینہ طور پر ہم جنس پرستوں کو انکے ساتھیوں سمیت مدعو کیا گیا تھا‘
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثر بچوں کی تعداد 4 ہزار ہوگئی ہے۔ اس سال اب تک ایچ آئی وی کے 2300 سے زائد نئے کیسز سامنے آچکے ہیں۔
میکسکو کے شہر اُروپان میں میئر کارلوس مانزو کو قتل کر دیا گیا جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا۔
پاکستانی معروف اداکار زاہد احمد کی جانب سے جہنمی قرار دیئے جانے کے بعد ٹک ٹاکرز و کانٹینٹ کری ایٹرز اداکار کے خلاف میدان میں آگئے۔
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں سمندری حیاتیات کے تحفظ کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاکستان کا محل وقوع اسے دنیا میں منفرد بناتا ہے
بھارتی ارب پتی شخصیت، انیل امبانی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔
روسی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
یہ وہیلز کا گروہ گزشتہ روز ماہی گیروں کے ایک گروپ نے دیکھا
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قائدین نے تاحال متبادل قائد ایوان کی نامزدگی نہیں کی
ترجمان نے کہا کہ ملزمان نے منشیات فروشوں سے بھتہ وصولی اور لینڈ گریبنگ کا بھی اعتراف کیا ہے۔