• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک سولیڈیریٹی گیمز 2025 جمعہ سے ریاض میں شروع ہونگے

ریاض (شاھد نعیم)دارالحکومت ریاض اسلامک سولیڈیریٹی گیمز 2025کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریاں زوروں پر ہیں جن کا انعقاد7سے27 نومبر تک ہوگا۔ اس میں 57 ممالک کے 3 ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے جو 25مختلف کھیلوں میں پانچ مرکزی مقامات پر مقابلہ کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید