• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال کو خراج عقیدت ترک سفارت خانے میں تقریب

اسلام آباد ( نامہ نگار) یوم اقبال کے حوالے سے پاکستان کے قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال کو یوم اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ترکیہ کے سفارتخانہ نے ایک تقریب بعنوان مشرق کے عظیم شاعر محمد اقبال کا انعقاد کیا گیا جس میں ترک سفیر نزیر وغلو نے فکر اقبال اور فلسفہ اقبال پر روشنی ڈالی تقریب میں اقبالیات کے ماہرین سابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ اور رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم نے فلسفہ اقبال اور ترکی کے ساتھ دیرینہ دوستی اور اقبال کی فکر اور اجتہاد کے نظریات پر بات کی۔