• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن اسکینڈل اور عدالتی جھگڑے زیلنسکی کیلئے بڑا امتحان

کیف (اے ایف پی)کرپشن اسکینڈل اور عدالتی جھگڑے زیلنسکی کے لیے بڑا امتحان، یوکرینی صدر کے قریبی ساتھی پر پاور سیکٹر سے 100 ملین ڈالر کی رشوت وصول کرنے کا الزام ہے۔ یوکرین کی عدالتوں اور قومی اینٹی کرپشن ادارے کوتنقید پر دباؤ میں لانے کے الزامات کا سامناہے۔ وزیر انصاف جرمن گالوشچینکو کو اس اسکینڈل کے سلسلے میں معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ یوکرین کی عدلیہ پر الزام ہے کہ اسے تنقید کرنے والوں کو دبانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید