• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جب بھی بانی پی ٹی آئی اقتدار میں آئیں گے، 26 اور 27ویں ترامیم واپس کریں گے: اسد قیصر

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

سابق اسپیکر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جب بھی بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اقتدار میں آئیں گے، 26ویں اور 27ویں ترامیم واپس کریں گے۔

 اسد قیصر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس اسمبلی کے پاس قانون سازی کا کوئی اختیار ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امن جرگے کا اعلامیہ پہلے صوبائی اسمبلی کی سیکیورٹی کمیٹی میں پیش ہوگا اور بعدازاں صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے پاس بھی جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید