• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئر لینڈ: 2 گاڑیوں میں ٹکر، 2 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

آئر لینڈ کی کاؤنٹی لاؤتھ میں 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ 

ڈبلن سے آئرش پولیس کے مطابق حادثے میں ہلاک افراد کی عمریں 20 سال کے درمیان تھیں۔ 

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ ہفتے کی شب آرڈی روڈ گبس ٹاؤن کے قریب پیش آیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید