• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد: مسافر وین کھائی میں جا گری، باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

شہر ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین بیرن گلی کے قریب کھائی میں گری جس کے سبب باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی گاڑیاں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید