اگر یہ نام کی جمہوریت ہم
بچالیں باہمی جنگ و جدل سے
تو پُر امن انقلاب آنا ہے ممکن
سیاسی اور جمہوری عمل سے
اسرائیل میں غزہ جنگ کی وجہ سے عام شہریوں اور فوجیوں میں دماغی پریشانیوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
عالمی ماحولیات ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے لاہور 212 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود تھا۔
امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی۔
کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پُرامید ہیں کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ڈیل ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ پیوٹن اور زیلنسکی پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا، آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور پاکستان تک پہنچ گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال اپریل میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
جسٹس ریٹائرڈ یار محمد جی بی کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کردیے گئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سرگودھا میں بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے اور خاتون اور ان کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ایس ایچ او سمیت 17 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
رواں مالی سال کیلئے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لیگ کے ساتھ 10 سالہ معاہدے کی تجدید کردی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے میں مسلسل تاخیر پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔
ہینسن نے 2017 میں بھی اسی نوعیت کا مظاہرہ کیا تھا اور ملک بھر میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت کو سالانہ 3 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان پہنچ رہا تھا۔