• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای سی او ملکوں سے تعاون بڑھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

فائل فوٹو، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
فائل فوٹو، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم میں شامل ملکوں کے ساتھ ٹرانسپورٹ روابط اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہا ہے۔

29 ویںECO وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب میں نائب وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس اقتصادی تعاون تنظیم کو مضبوط بنانے میں مددگار ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ای سی او ممالک میں معاشی ترقی سے متعلق مواقع موجود ہیں اور خطے میں پائیدار ترقی کے لیے شراکت داری لازم ہے۔

قومی خبریں سے مزید