• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: نامعلوم افراد کا پولیس اہلکار پر چھری سے حملہ، اے ایس آئی جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر چھری سے حملہ کر دیا جس میں اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تھانہ پیرودھائی پولیس کی جانب سے وفاقی پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار پر چھری سے حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید