• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیام  کے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7 میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔ 

انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔

قومی خبریں سے مزید