کیا بتائیں ہم اپنی آمدنی
کیا کریں عرض اپنے اخراجات
حال ناقابلِ وضاحت ہے
فضل فرمائے قاضی الحاجات
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اہلکار نے کہا کہ اسرائیلی کی جانب سے ممکنہ سیٹ اپ کے عمل درآمد میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔
ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔
قصورکے قریب خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا دی جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ سینیٹ اجلاس میں مطالبہ کیا جارہا تھا کہ کمیٹی ملاقات کے معاملے کو دیکھے،
عام طور پر گھٹنے چٹخنے کی آواز آنا بے ضرر ہوتا ہے، اگر اس آواز کے ساتھ درد، سوجن یا گھٹنے میں کمزور ہو تو یہ طبی مسائل کی نشاندہی ہوسکتی ہے۔
کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ ہفتے کوکراچی میں لگے گا، نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب نیشنل بینک اسٹیڈیم رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی ہونگے جو نیشنل گیمز کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کریں گے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قتل، اقدام قتل اور بھتا خوری سمیت متعدد سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، پی پی اور ن لیگ نے کبھی 9 مئی جیسا اقدام نہیں کیا۔
برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 6 وکٹ پر 378 رنز بنالئے ہیں، جیک ویدرالڈ، مارنس لبوشین اور اسٹیو اسمتھ نے نصف سنچریا بنائی۔
فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں کہ تصادم ہو اور یہ سیاسی شہید بن جائیں اور گورنر راج لگ جائے۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں۔
میانوالی کے علاقے ہرنولی میں مبینہ طور پر والدین کے ہاتھوں ٹینک میں ڈبوکر قتل کی گئی 2 ماہ کی بچی کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا۔
ضمانت منظور ہونے اور ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد انجینئر محمد علی مرزا کو آج اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔