ژوب میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔
ڈی ایچ کیو اسپتال ژوب کے مطابق حادثے کے 8 زخمی تاحال زیرS علاج ہیں جبکہ 3 افراد دورانِ علاج دم توڑ گئے۔
اسپتال کے مطابق حادثہ آج صبح بس اور گاڑی میں تصادم کے باعث پیش آیا تھا۔