• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ میں موسلادھار، مدینہ منورہ میں معتدل بارش

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سعودی ساحلی شہر جدہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ 

جدہ سے عرب میڈیا کے مطابق بارش کے باعث سڑکیں زیر آب، کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ 135 ملی میٹر بارش الجوہرہ اسٹیڈیم کے علاقے میں ریکارڈ ہوئی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق البساتین میں 81 اور شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 51 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ اور گرد ونواح میں بھی معتدل بارش ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید