• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی رہنماؤں کا ٹرمپ سے رابطہ، یوکرین امن مذاکرت پر تبادلۂ خیال

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں نے امریکی صدر ٹرمپ سے رابطہ کیا ہے۔

برطانوی وزیرِاعظم کے دفتر ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق یورپی رہنماؤں نے صدر ٹرمپ سے یوکرین امن بات چیت پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ 

اس موقع پر یوکرین میں پائیدار امن کے لیے صدر ٹرمپ کی کوششوں کا خیر مقدم کیا گیا۔ 

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی اور یورپی رہنماؤں کا امن منصوبے پر تیزی سے کام جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید