• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: زاہدان میں جھڑپ، پاسدارانِ انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران کے جنوب مشرق میں جھڑپ میں پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق جھڑپ زاہدان کے سرحدی علاقے میں پاسداران انقلاب کے آپریشن کے دوران ہوئی۔ 

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید