جو سمجھتا ہو عقلِ کُل خود کو
دوسرے اُس کے سامنے کیا ہیں
ہو جو خوش فہم پرلے درجے کا
ایسی باتیں اُسی کو زیبا ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب آپ کا گھر ہے، یہاں آپ کو ہمیشہ عزت و احترام ملے گا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی آرمی چیف لگانے کے حکومتی اختیار کو چیلنج نہیں کیا گیا تھا، جنرل باجوہ نے فیلڈ مارشل کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا اور دھمکیاں دیں، جنرل باجوہ نے پہلے فیض حمید کو چیف بنوانے کی کوشش کی بعد میں دیگر نام لائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے دو طرفہ ملاقات ہوئی ہے۔
دبئی کے علاقے سٹی واک میں واقع کوکا کولا ایرینا میں بی ٹی پراپرٹیز نے اپنی دبئی مارکیٹ میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب منعقد کی۔
نیشنل گیمز کے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں عمر رسیدہ عاصم قریشی نے مکسڈ ڈبلز میں سلور میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کر دیا۔
پنجاب کے ضلع بہاولپور میں باپ نے بیٹے کے ہمراہ شادی کے روز بیٹی کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔
نیشنل گیمز کی 10 ہزار میٹر ریس میں کانسی کا تمغہ جیت کر سب کی نگاہوں کا مرکز بننے والی 9 برس کی کائنات امتیاز کو جمعرات کو ریس کے منتظمین نے 5 ہزار میٹر ریس میں شرکت سے رو ک دیا، جس پر کائنات مایوسی کے عالم میں رو پڑیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ امور ومائیگریشن سے برسلز میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام سے متعلق گفت گو ہوئی۔
وزیر مملکت نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد عدلیہ کو بھی چاہیے کہ تیزی سے انصاف کے تقاضے پورے کرے ، اس فیصلے کی پریس ریلیز کا آخری پیرا معنی خیز ہے، اس پر غور کرنا چاہیے، انہیں خود اپنا احتساب کرنا چاہیے، اس سے پہلے کہ کوئی اور کرے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز ہو گیا۔
اولمپیئن طلحہٰ طالب کی گولڈ میڈل کے ساتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں واپسی ہوئی ہے۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ناروے کے سفیر کو آج وزارتِ خارجہ طلب کیا گیا۔
چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔
یورپی ملک آسڑیا کی پارلیمنٹ نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے حکومت مخالف احتجاج کے بعد وزیراعظم مستعفی ہوگئے۔