چارسدہ پڑانگ قبرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہو گئیں۔
پولیس کے مطابق دونوں ٹیچرز گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلی میں ڈیوٹی پر جا رہی تھی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ پولیس کی بری عادت ہے فائل سے کچھ چیزوں کو نکال لیتی ہے، یہ چیف جسٹس کی عدالت ہے کوئی مذاق نہیں
ذرائع نے جنگ کو بتایا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین حلقے نے معاملے کا نوٹس لیا
ایبٹ آباد پولیس نے نامزد ملزمان کے مالی معاملات کی جانچ کے لیے ایف آئی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اردن کے وزیر داخلہ سے انسداد منشیات اور پولیس ٹریننگ پر تبادلہ خیال کیا۔ اردن کے وزیر داخلہ سے دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر بھی بات ہوئی۔
میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ترجمان لیفٹیننٹ کمانڈر داؤد کے مطابق آج سمندر میں تیل کے رساؤ کی صورت میں ساحل کو محفوظ بنانے کی مشقیں ہونگی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیسیف کے 79ویں یوم تاسیس پر پیغام جاری کیا ہے۔
فلائیٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی 16 اور لاہور کی 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ماضی میں پی ٹی آئی سے بات چیت کی کوشش کی گئی، بانی پی ٹی آئی کے اپنے بیانات کی وجہ سے ڈیڈ لاک کی صورتِ حال پیدا ہوئی
جوڑے نے اسپتال میں کیک کاٹا، ڈاکٹرز اور اسپتال کا عملہ بھی شریک ہوا۔
رواں سال صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں جرائم میں کمی آ گئی۔
موسیٰ خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبہے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تھا۔
اونٹنی کے مالک نے الزام عائد کیا کہ اونٹنی کے کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے فائرنگ کی۔
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ایسا نظر آتا ہے ن لیگ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نےسوال اٹھایا ہے کہ تحریک انصاف ریاست اور اداروں پر حملہ کرکے کس کی خدمت کر رہی ہے؟