پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔
شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
یاد رہے کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو خاطر خواہ فائدہ ملتا ہے، پی سی بی اور پی ایس ایل کی انتظامیہ کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں۔
اس حوالے سے ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتا اٹھا کر لے گئے۔
بابر اعظم نے صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ کو ضمانت نہ مل سکی۔ کولکتہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کیس میں 14 روزہ پولیس ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پی ایف ایف کے مطابق فاطمہ شریف نغابی وسیع بین الاقوامی تجربہ اور مضبوط تکنیکی مہارت کی حامل ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے سیکیورٹی اسٹاف کا برسبین اور ایڈیلیڈ میں مقامی میڈیا کے نمائندوں سے جھگڑا ہوا۔
بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔
جان سینا نے علامتی طور پر اپنے جوتے، آرم بینڈ اور کلائی بینڈز رنگ میں رکھ دیے
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ہیڈ کوچ عدیل پاکستان ویمن ٹیم کی کوچنگ سے علیحدہ ہو گئے۔
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کولکتہ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کی اسٹیڈیم میں مزید ٹھہرنے کی درخواست مسترد کر دی اور حیدرآباد روانہ ہو گئے۔
پاکستان آرمی نے 196گولڈ میڈل حاصل کرکے دوسرے دستوں پر واضح اور بڑی برتری کے ساتھ 35 ویں نیشنل گیمز کا اختتام کیا اور قائد اعظم ٹرافی حاصل کی۔
سلطان گولڈن کے بیٹے عمر گولڈن نے کہا کہ کوشش ہے کہ اپنے والد کا نام مزید آگے لے کر جاؤں۔
جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج آف روڈ ریلی کی اے کیٹیگری میں علی مگسی نے سبقت حاصل کر لی۔
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی اپنے دورۂ بھارت میں بدنظمی کے باعث الجھن کا شکار نظر آئے، جس کی وجہ سے 22 منٹ میں ہی تقریب ختم کرنا پڑ گئی۔
سلطان گولڈن نے 2022 کا تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ایک میل 15سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کلکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران پیدا ہونے والی بدنظمی پر عالمی فٹبال اسٹار اور ان کے مداحوں سے عوامی معذرت کر لی۔