• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی مہنگائی اور قلت پیدا کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کی اجارہا ہے،سیکرٹری پرائس کنٹرول

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری پرائس کنٹرول کموڈٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے کہ گراں فروشوں مصنوعی مہنگائی اور قلت پیدا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور لوگوں کی سہولت اور اسانی سب سے مقدم ہے-انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس کا فائدہ براہ راست صارفین کو ہو رہا ہے اور یہ کمی 5روپے سے لے کر 15 روپے فی کلو کے درمیان ہے۔