کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 17 جنوری 2026 کو ہوں گے، امیدواروں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد انتخابات کی نئی تاریخ نوٹیفائی کردی گئی۔