• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

عدالت نے حکم دیا ہے کہ اڈیالہ جیل حکام جواب جمع کرا چکے ہیں اور دیگر فریقین بھی جواب جمع کرائیں۔

قومی خبریں سے مزید