• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

مہران ہائی وے پر بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر  سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا۔

جاں بحق افراد کا تعلق نواب شاہ کے نواحی علاقے سے تھا۔

قومی خبریں سے مزید