کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سنگیت سوم نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو ٹیم میں شامل کرنے پر اداکار شاہ رخ خان کو غدارقرار دے دیا۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ شاہ رخ خان کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں۔