• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ہلاک


فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 5 ایل بلال کالونی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت سعد کے نام سے کی گئی، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

قومی خبریں سے مزید