• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے۔

وزیر اعظم 2 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وہ آج بلوچستان میں 5 دانش اسکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

گزشتہ روز وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ اسٹیٹ بینک قرض کی فراہمی کے طریقہ کار مزید سہل بنانے کے اقدامات کرے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے کاروبار اور زرعی قرض کی فراہمی کا طریقہ کار آسان بنانے کے اقدامات کیے جائیں۔

قومی خبریں سے مزید